حیدرآباد۔24نومبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے ریسات کی تقسیم کو افسوس ناک قرار دیا ۔اور نا گریز کہا۔انہوں نے سابق
وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے
وفادار
رہے ہیں۔ انکے استعفی کے فیصلہ کو ڈگ وجئے سنگھ نے بد قسمتی سے تعبیر
کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے ترقی یافتہ ریاستوں میں سے ایک آندھرا پردیش
ریسات ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیما آندھرا کی ترقی کے لئے مرکزی حکومت سنجیدہ
ہے۔